میرپور خاص ریلوے پھاٹک

 میرپور خاص ریلوے پھاٹک

میر پور خاص ریلوے پھاٹک
ایمبولینس میر پور خاص 

میرپور خاص ریلوے پھاٹک اور میر پور خاص میئر
میئرعبدالروف غوری

میرپور خاص ریلوے پھاٹک
ssp MirpurKhas 


میرپور خاص ریلوے پھاٹک ٹریفک
میر پور خاص ریلوے پھاٹک ٹریفک 


ڈیرھ گھنٹے سے بھی زیادہ وقت گزر چکا ھے کہ ریلوے پھاٹک پر شدید ترین ٹریفک جام ھے ۔ سب وے برج کے نیچے پانی بھرا ہوا ھے جس کی وجہ سے وہ قابل استعمال نہیں ۔ مجبوری میں ایک ایمبولینس نے انڈر گراونڈ راستہ اختیار کیا ۔ موٹرسائیکل والے مجبورا پٹریوں سے اپنی موٹرسائیکل گزارتے رہے ۔ ایک اور ایمبولینس تو ٹریفک جام میں پھنسی سائرن بجاتی رہی ، لیکن کوئی سنے والا نہیں تھا ۔ اس ساری خرابی اور بدانتظامی کی برائے راست ذمہ داری موجودہ میئرعبدالروف غوری پر ( کیونکہ ان کو فیس بک ، ٹوئیٹر ، اور ٹک ٹاک سے ہی فرصت نہیں اور عملی کام کرنے کو وہ تیار نہیں ) اور ایس ایس پی میرہورخاص پر عائد ہوتی ھے کہ ٹریفک پولیس ان کے زیر انتظام ھے ۔
  اس دوران پٹریوں کے اس طرف شوشل ویلفیئر اسپتال کے سامنے دیر تک صحافی شاہد کیہر اور عبدالرحمان موٹر سائیکل پٹریوں سے کراس کرنے یا نا کرنے پر بات کر کے واپس پلٹ گئے ۔ جبکہ 3.50 پر صحافی شاہد خاصخیلی نے مجبورا وہ جس موٹرسائیکل پر تھے اس کو پٹریوں سے کراس کرایا ۔

1 comment:

AMPKNewsArticle .blogspot.com said...

afsos bs keya karin hamara nasiseeb isa he

Powered by Blogger.