پاکستان کے دو دشمن ایک سچا اور ایک جھوٹا

پاکستان کے دو دشمن ایک سچا اور ایک جھوٹا

پاکستان کے دو دشمن ایک سچا اور ایک جھوٹا
پاکستان کے دو دشمن ایک سچا اور ایک جھوٹا 

ایک دشمن شروع سے ہے اور ایک بعد میں بنا اپنےمفاد

 خاطر

وہ جو شروع سے ہے وہ پاکستان کو ختم کرنا چاہتا ہے ۔


وہ بھارت اور اس کے حکمران ہیں ۔


اور ایک وہ ہے جو بعد میں بنا اپنے مفاد خاطر آج دونوں کو


تولیں گیں ۔


مگر ایک حقیقت ہے اور مثال دی جاتی ہے کہ جسے اللہ 


رکھے اسے کون چکھے۔


پاکستان کی عمر اس وقت چھاہتر برس ھوچکی ہے۔


بھارت شروع سے چاہتا ہے کہ پاکستان کے ٹکڑے کیئے 


جائیں  جس طرح بنگال کو ایک ٹکڑا کیا اس وقت بنگالیوں 


کا ساتھ انڈیا نے دیا ۔


اور آج انڈیا بولتا ہے کہ ھم بلوچستان۔ گلگت۔ آذادکشمیر۔


بہی پاکستان کے ٹکڑے کریں گے مگر مجھے یقیں ہے کہ 


اس میں وہ کامیاب نہیں ہوگا اور اللہ تعالیٰ اس کو منہ 


کے بل گراۓ گااپنی سوچ کے مطابق انشاءاللہ ۔


مگر دوسرا جو بعد میں بنا اپنے مفاد خاطر اس سے مملکت


 خداداد پاکستان کو صرف خطرہ نہیں ہے بلکہ بہت بڑے


خطرے ہیں ۔


وہ ہیں پاکستانی حکمران  جو پاکستان میں صرف حکومت


 کرتے ہیں مگر جائداد باہر لے جاتے ہیں ۔


اپنا پیسہ دولت  مال و مطاء سب دوبئی امریکہ آسٹریلیا اور


 دوسرے ممالک میں شفٹ کرتے ہیں ۔


اس وطن عزیر میں تب آتے ہیں جب وہ سمجھتے ہیں کہ

 اب ھم حکومت میں شامل ھوسکیں گے۔


اور آتے ہی حکمران بن کر بیٹھ جاتے ہیں ۔


پھر جتنا ھوسکتا ہے وہ اتنا پاکستان کی اعوام اور پاکستان

 کو لوٹتے ہیں اور اسی طرح تین چار پانچ سال گزار کر


پھر باہر نکل جاتے ہیں ۔


پھر وہاں عیاشیاں کرتے ہیں ۔


مزے سے رہتے ہیں ۔


اور کبہی یہ نہیں سوچتے کہ ھمارے وطن عزیز پاکستان اور 


اس کی اعوام کس حال میں جی رہےہیں ۔


مگر جو شروع سے ھمارا اور ھمارے وطن عزیز کا دشمن ہے 


اس کے وزیراعظم نریدرمودی  کی ایک ویڈیو میرے سامنے سے گزری ۔


جس میں وہ پاکستانی قوم کو مخاطب ھوکر بولتا ہے ۔

اے پاکستانیوں تمہارے حکمران بھارت سے 


جنگ کرنا چاہتے ہیں مگر کرتے نہیں ہیں ۔


وہ صرف تم کو دھوکہ دیتے ہیں ۔


صرف تم کو دکھاوا کرتے ہیں ۔


تاکہ تم کو الو بنایا جائے ۔


اور ووٹ لیا جائے ۔


نریدرمودی  نے کہا کہ تم کو جنگ کرنی ہے تو آؤ یہ جنگ


 کرتے ہیں علاقائی جنگ نہیں کرتے غربت کی جنگ کرتے ہیں ۔


تم بھی غربت مٹانے کی کوشش کرو ھم بہی کرتے ہیں 


دیکھتے ہیں کون پہلے امیر بنتا ہے ۔


پھر میں نے کہا یہ تو دشمن ہے یہ کیسے غربت ختم کرنے کی


 دعوت دے سکتا ہے؟


پھر سوچا کہ کاش یہ ہی پیغام پاکستان کی طرف سے انڈیا کو 


دیا جاتا تو کتنی خوشی ھوتی۔


وہ ھمارے دشمن سہی مگر اپنے وطن کے ساتھ سچے


 حکمران ہیں ۔


اپنے وطن کے ساتھ جھوٹے مکار نہیں ہیں ۔


اور ھمارے حکمران اپنے وطن کے ساتھ جھوٹے ہیں مکار ہیں ۔


اور جو ان کو آئینہ دکھاتا ہے اس کو قتل کر دیا جاتا ہے ۔


یہ ہیں  ھمارے اپنے مفادی دشمن  خود تو عیاشیاں کرتے ہیں 


مگر پاکستان اور پاکستانی عوام کو بوکھ پیاس سے تڑپا کر


 مارناچاہتے ہیں۔


اللہ ان کو ھدايت دے آمین ثم آمین 

No comments:

Powered by Blogger.