پاکستان کے حکمرانوں کی بھیک اور اعوام

پاکستان کے حکمرانوں کی بھیک اور


 اعوام

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ماتحت پاکستانی حکومت
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ماتحت پاکستانی حکومت 

پاکستان کی اعوام کو لوٹ مار کر ان کو ان ہی انکے پیسے بھیک دیتے ہیں اور بولتے ہیں کہ غریب عورتیں خوش حال ھوگئیں  یار ایک بات ہے کہ اگر خودکشی حرام نہ ہو تی تو میں خود کشی کر اپنے رب کو جا کر بتاتا  کہ پاکستان کے حکمران پاکستان کی اعوام کو کس طرح بیوقوف بناتے ہیں اور لوٹتے ہیں اور بھکاری بناتے ہیں اور روڈوں پر لیکر آتے ہیں
مگر پھر میں سوچتا ہوں رب العالمین تو اب بہی دیکھ رہا ہے اب بہی سن رہا ہے
اب کیوں نہیں میں اس کو شکایت کرتا
مگر پھر سوچتا ہوں کہ اورھاتھ اٹھاتا ہوں
اور کہتا ہوں.
یا اللہ مجھے میرے گھر والوں کو کسی کی بھیک کا بھکاری نہ بنا
صرف اپنے در کا بھکاری بنا
یا اللہ میری اولاد کو اور انکی اولاد کو بھی اپنے در کابھکاری بنا
پھر ان کی اولاد کو پھر ان کی اولاد کو اس وقت تک جب تک قیامت قائم نہیں ہوتی تب تک میری نسل کو ان کی بھیک سے محفوظ رکھ اپنے در کا بھکاری بنا
تو تو غنی ہے تو تو رحمان و رحیم ہے تو تو قادر وکریم ہے
تو ان ظالموں کو عبرت کا نشان بنا دے جس طرح تو نے فرعون کو عبرت کا نشان بنایا ہے
یااللہ ان کو تونے زبان دی ہے مگر یہ فلسطین کے حق میں نہیں بول رہے یا اللہ ان کو تو نے طاقت دی ہے وہ طاقت استعمال نہیں کر رہے
یہ اپنے غریب نہتے شہریوں پر طاقت دکھاتے ہیں
یا اللہ اگر ان کے نصیب میں تو نے ھدايت لکھی ہے تو ان کو ھدايت دے یا اللہ اگر ان کے نصیب میں ھدايت نہیں لکھی تونے تو ان کو عبرت کا نشان بنا دے اس دنیا میں بہی اور آخرت میں بہی
آمین ثم آمین 

No comments:

Powered by Blogger.